ووٹ کمپیئن

السلام علیکم

اسما ، کہاں ہیں آپ ، کچھ اپڈیٹ کر سکیں اگر ووٹنگ کے بارے میں ؟ ابھی تو کافی دن ہیں اور بلاگ دنیا میں بہت سے نام ہیں بہت سے ووٹ مل سکتے ہیں ۔ ایک مشکل یہ ہے کہ ووٹ دینے کے بعد نہیں پتہ چلتا کہ ووٹ ہو گیا یا نہیں ۔ یہ فرانسیسیوں کو انگریزی ورژن بھی دینا چاہیے تھا ۔

You can follow any responses to this entry through the RSS 2.0 feed. You can leave a response, or trackback from your own site.
One Response
Leave a Reply

You must be logged in to post a comment.


click tracking
Web Stat