Archive for the Category »انفارمیشن ٹیکنالوجی کی دنیا «
۰۴
ستمبر ۲۰۱۰
اکثر ایسا ہوتا ہے کہ نئے نئے سافٹ وئیرز انسٹال کرکے یا ونڈوز کےمستقل اپ ڈیٹس یا دیگر ڈاونلوڈنگ کی وجہ سے پارٹیشن میں جگہ کی کمی ہوجاتی ہے۔ ایسے میں اگر آپ کی ہارڈ ڈسک کی دیگر پارٹیشنز میں فری سپیس پڑی ہے یا ویسے ہی ہارڈ ڈسک میں فری سپیس موجود ہے تو آپ اسے دیگر پارٹیشنزکے لیے مختص کرسکتے ہیں وہ بھی کسی تھرڈ پارٹی ٹول استعمال کے بغیر۔
ونڈوز کے اس Disk Management طریقے میں ایک کمی ہے وہ یہ کہ جس پارٹیشن کومزید سپیس دینا چاہیں اس کے بالکل ساتھ خالی سپیس موجود ہونا چاہیے۔یعنی contiguous space۔
ونڈوز میں بغیر کسی تھرڈ پارٹی ٹول استعمال کیےبغیر Extend Volume اور Shrink Volume کے لیے ذیل کے سٹیپس کیے جاتے ہیں۔
1 کنٹرول پینل میں جائیں

2 Administrative Tools کی ذیل سے Computer Management کو سیلیکٹ کریں۔
3 Disk Management سکرین میں سے اس پارٹیشن پر رائیٹ کلک کیجیے جسے ری سائز کرنا ہو۔

اور کھلنے والے ڈائیلاگ بکس سے سپیس طے کریں۔

سورسز۔
http://www.howtogeek.com/howto/windo...windows-vista/
http://www.findmysoft.com/how-to/Inc...-in-Windows-7/

۰۱
ستمبر ۲۰۱۰
ای میل اوور لوڈ سے نمٹنے کے لیے گوگل ایک نئی سہولت جی میل میں شروع کرنےجارہا ہے۔

Priority inbox کے ذریعے جی میل کے ان بکس کو تین حصوں میں تقسیم کیاجائےگا ۔
ۛۛImportant and unread 1
Starred 2
Everything else 3
اس سسٹم کو اپلائی کرنے سے جی میل خود کار طریقے سے آپ کی ای میلز کی امپورٹنس کی جانچ کرئے گا،مثلا امپورٹنٹ ای میلز پہچان کے لیے جی میل یہ چیک کرتا ہے کہ کس کی طرف سے آپ کو زیادہ ای میلز موصول ہورہی ہیں، اور کن ای میلز کے آپ زیادہ جواب ارسال کررہےہو۔
اس سسٹم کی بہتری کا انحصار صارف کے جی میل استعمال کرنے پر ہوگا،یعنی جس طرح یوزر ای میلز کو امپورٹنس دیتا ہے جی امیل کا ترجیحی ان بکس ان کو امپورٹنس سگنل کے طور پر محفوظ کرتا رہے گا۔ اور اسی اعتبار سے اوپر دی گئی تین کیٹاگری میں انکو ڈالتا رہے گا۔
گوگل کے مطابق اس سہولت سے فائدہ اٹھانے کے لیے جی میل کی طرف سے "New! Priority Inbox" کا لنک جی میل اکاونٹ کے میں جلد ہی مہیا کیا جائےگا۔
سورسز۔
http://gmailblog.blogspot.com/
http://www.neowin.net/news/google-in...-inbox-feature

۳۰
اگست ۲۰۱۰
بہت ساری بہترین اور نئی خصوصیات اور کئی سارے کمپونینٹس کی از سر نو تشکیل کے بعد بالآخر روبی آن ریلز کا 3.0 اسٹیبل ورژن آج جاری کر دیا گیا۔ واضح رہے کہ چند ہفتے قبل روبی کے 9.2 اسٹیبل ورژن کا اجرا بھی عمل میں آیا تھا۔ اور دونوں کا کمبینیشن لاجواب ہے۔ ریلز کے اس ریلیز کے ساتھ ایک اور بڑی خبر بھی متصل ہے کہ مرب Merb نامی روبی ویب ڈیویلپمینٹ پلیٹ فارم کو ریلز کے ساتھ مرج کر دیا گیا ہے۔ کئی ساری آرکیٹیکچرل اور فلاسفیکل تبدیلیاں اس مرجر کا نتیجہ بھی ہیں۔
اس اجرا کی مزید تفصیلات روبی آن ریلز بلاگ پر ملاحظہ فرمائیں۔
اس اجرا کی مزید تفصیلات روبی آن ریلز بلاگ پر ملاحظہ فرمائیں۔
۲۵
اگست ۲۰۱۰
۲۰
اگست ۲۰۱۰
گوگل کی جانب سے تازہ ترین اپڈیٹ کے مطابق اب عرصہ سے منتظر لینکس صارفین جی میل میں ویڈیو چیٹ کی سہولت استعمال کر سکیں گے۔ فی الحال یہ فیچر صرف ڈیبین بیسڈ سسٹمز کے لئے مہیا کرایا گیا ہے لیکن آر پی ایم پیکیجیز کی جلد دستیابی کی یقین دہانی کرائی گئی ہے۔
۰۳
اگست ۲۰۱۰
مجھے چاہیے جناب اگر ای میل کر دیں تو بڑی مہربانی ہوگی۔
proiub@gmail.com
۰۸
جولائی ۲۰۱۰
Websense کے سیکوریٹی محققین ایک ایسا کمپیوٹر ٹروجن سامنے لائے ہیں جو کہ خود کو Input Metherod Editor کی شکل میں سسٹم میں نصب کرکے سسٹم میں نصب شدہ اینٹی وائرس پروگرام کو ڈیلیٹ کردیتا ہے۔

ونڈوز IME ٹروجن۔
یہ ایگزیکیوٹ ایبل فائل اینٹی وائرس اپڈیٹ کے بہروپ میں سسٹم میں داخل ہوتی ہے۔ایگزی فائل چلنے کے بعد ونڈوز سسٹم فولڈر میں winnea.ime کے
نام سے ایک فائل بناتی ہے۔یہ فائل میموری میں لوڈ ہوکر سسٹم میں رن ہونے والے پروسیسز کوچلتے ہوئے انٹی وائرس پروگرام چیک کرنے کے لیے سیکن کرتی ہے۔ اورپھر یہ ٹروجن انٹی وائرس پروسیس کو روک کر اینٹی وائرس کی ایگزی فائلوں کو ڈیلیٹ کردیتا ہے۔
Input Method Editor یا IME ونڈوز کا ایک ایسا پروگرام ہوتا ہے۔ جو کےمشرقی زبانوں مثلا عربی،اردو اور چائنا وغیرہ کےکریکٹر اور symbols لکھنے کی سہولت کے لیے ونڈوز آپریٹنگ سسٹم میں شامل کیا جاتا ہے۔
خبر کے ذرائع:۔
http://community.websense.com/blogs/securitylabs/archive/2010/07/05/trojan-using-input-method-inject-technology.aspx
http://threatpost.com/en_us/blogs/new-trojan-disguised-windows-ime-070610

تازہ ترین تبصرہ جات