Archive for the Category »مکی کا بلاگ «
ہیلی کا دم دار ستارہ (Halley’s Comet) تقریباً ہر 76 سال بعد زمین سے گزرتا ہے، برطانوی فلکیات دان ایڈمونڈ ہیلی Edmond Halley نے نوٹ کیا کہ یہ دم دار ستارہ 1758ء کو ایک بار پھر نمودار ہوگا اور اپنے دوست نیوٹن کو اس کے بارے میں بتایا، مگر 1758ء کو جب یہ دم دار [...]
آج کی باسی خبر!
جمعہ، 9 اکتوبر 2009ء کو عالمی وقت (UT) کے مطابق دن کے ساڑھے گیارہ بجے (11:30) اور پاکستان کے موجودہ “معیاری” وقت (UT+6:00) کے مطابق ساڑھے پانچ بجے (عصر کی نماز سےکچھ دیر قبل) ناسا کا LCROSS خلائی جہاز چاند کے قطبِ جنوبی کے قریب ایک گہرے گڑھے میں چھلانگ لگا کر [...]
ملکہ عفت بنت محمد بن سعود بن عبد اللہ بن ثنیان آل سعود مسلم دنیا میں قدر کی نگاہ سے دیکھے جانے والے اور امریکہ کا تیل بند کرنے والے سعودی عرب کے شاہ فیصل بن عبد العزیز آل سعود مرحوم کی بیوی تھیں، انہوں نے شاہ فیصل مرحوم سے 1932ء میں شادی کی تھی [...]
سعودی عرب پر اس وقت حکومت کرنے والے آل سعود خاندان کا سب سے پرانا جدِ امجد جس کا تاریخ میں تذکرہ ملتا ہے وہ مانع بن ربیعہ المریدی ہے جس کا خاندان کسی نا معلوم وقت پر خلیجِ عربی کے ساحلوں کی طرف ہجرت کر گیا اور قطیف اور بقیق کے قریب الدروع یا [...]
سمیرہ خاشقجی ایک سعودی صحافی ہیں اور خواتین سے تعلق رکھنے والے میگزین” الشرقیہ ” کی مالک ہیں، وہ سعودی ارب پتی عدنان خاشقجی کی بہن ہیں اور مشہور مصری ارب پتی محمد الفاید کی بیوی ہیں جو برطانیہ کے مشہور سٹورز ہیرڈز Harrods کا مالک ہے، وہ دودی الفاید کی ماں بھی ہیں جو [...]
کہا جاتا ہے کہ انسان اپنی کہنی نہیں چاٹ سکتا جو شاید درست بھی ہے، حتی کہ 75% لوگ جنہیں یہ بات بتائی جاتی ہے اس کی کوشش ضرور کرتے ہیں، مگر گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ والوں کو روزانہ ایسے 5 دعوے موصول ہوتے ہیں، تصویر سے لگتا ہے کہ بعض دعوے واقعی درست [...]
سال کی دقیق مدت 365 دن 5 گھنٹے اور 46 سیکنڈ ہے، یہی وہ مدت ہے جو زمین کو سورج کے گرد ایک پورا چکر مکمل کرنے کے لیے درکار ہوتی ہے، اسی وجہ سے ہر چال سال بعد ایک لیپ کا سال ہوتا ہے جس میں 366 دن ہوتے ہیں، اس کا قاعدہ یہ [...]
یہ واقعہ 1773ء میں پیش آیا اور اسی واقعہ نے امریکہ کی جنگِ آزادی کی چنگاری بھڑکائی، مختصر قصہ کچھ یوں ہے کہ انگریز پارلیمنٹ نے ایک قانون پاس کیا جس کی رو سے برطانیہ سے امریکہ چائے براہ راست بغیر امریکی درآمد کنندگان کی وساطت کے برآمد کی جاسکتی تھی، امریکی تاجروں کو غصہ [...]





تازہ ترین تبصرہ جات