Archive for the Category »متفرق «
کہا جاتا ہے کہ انسان اپنی کہنی نہیں چاٹ سکتا جو شاید درست بھی ہے، حتی کہ 75% لوگ جنہیں یہ بات بتائی جاتی ہے اس کی کوشش ضرور کرتے ہیں، مگر گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ والوں کو روزانہ ایسے 5 دعوے موصول ہوتے ہیں، تصویر سے لگتا ہے کہ بعض دعوے واقعی درست [...]
سال کی دقیق مدت 365 دن 5 گھنٹے اور 46 سیکنڈ ہے، یہی وہ مدت ہے جو زمین کو سورج کے گرد ایک پورا چکر مکمل کرنے کے لیے درکار ہوتی ہے، اسی وجہ سے ہر چال سال بعد ایک لیپ کا سال ہوتا ہے جس میں 366 دن ہوتے ہیں، اس کا قاعدہ یہ [...]
یہ واقعہ 1773ء میں پیش آیا اور اسی واقعہ نے امریکہ کی جنگِ آزادی کی چنگاری بھڑکائی، مختصر قصہ کچھ یوں ہے کہ انگریز پارلیمنٹ نے ایک قانون پاس کیا جس کی رو سے برطانیہ سے امریکہ چائے براہ راست بغیر امریکی درآمد کنندگان کی وساطت کے برآمد کی جاسکتی تھی، امریکی تاجروں کو غصہ [...]
جب بھی آپ کی پلک جھپکتی ہے تو آپ کی آنکھ 0.3 سیکنڈ تک بند رہتی ہے، ایک عام آدمی سال میں اوسطاً 6 سے 8 ملین مرتبہ پلک جھپکتا ہے، خواتین مردوں سے دگنا پلک جھپکتی ہیں.
ڈونلڈ رمسفیلڈ امریکی حکومت کی تاریخ میں سب سے کم عمر اور عمر میں سب سے بڑے وزیرِ دفاع ہیں، پہلی بار انہوں نے یہ عہدہ 1975ء میں صدر جیرلڈ فورڈ کے دورِ حکومت میں سنبھالا جب ان کی عمر 43 سال تھی، دوسری مرتبہ یہی عہدہ انہوں نے 2001ء میں صدر جارج ڈبلیو بش [...]
- یاہو! کی بنیاد ڈیوڈ فیلو David Filo اور جیری یانگ Jerry Yang نے جنوری 1994ء میں رکھی تھی.
- یاہو! کا ہیڈ آفس سنی ویل کیلیفورنیا کی سیلیکن ویلی میں واقع ہے.
- یاہو! کا پہلا نام “Jerry and David’s Guide to the World Wide Web” تھا جسے اپریل 1994ء میں بدل کر “Yahoo!” رکھا گیا.
- [...]
اگر ہم فرض کریں کہ دنیا سمٹ کر ایک چھوٹا سا گاؤں بن گئی ہے جس کی آبادی صرف 100 نفوس پر مشتمل ہے، تو اس گاؤں کے لوگوں کی نوعیت کچھ اس طرح ہوگی:
- 57 ایشیائی ہوں گے.
- 35 یورپی ہوں گے.
- 8 افریقی ہوں گے.
- 52 عورتیں ہوں گی.
- 48 مرد ہوں گے.
- [...]
- 1975ء میں مائکروسوفٹ کی بنیاد بِل گِٹس Bill Gates اور پال الین Paul Allen نے رکھی تھی.
- مائکروسوفٹ کا ہیڈ آفس سیاٹل واشنگٹن امریکہ میں واقع ہے.
- مائکروسوفٹ کی اوسط سالانہ آمدنی 44 ارب ڈالر ہے.
- دنیا کے 102 ملکوں میں مائکروسوفٹ کے 71 ہزار سے زیادہ ملازمین ہیں.
- مائکروسوفٹ کی بنیاد Altair 8800 [...]





تازہ ترین تبصرہ جات